حدیث نمبر: 282
حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُقْرِئِ ، قَالَ : ثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " إِنَّ فِيَ الْجُمُعَةِ سَاعَةً لا يُوَافِقُهَا رَجُلٌ يُصَلِّي ، فَيَدْعُو اللَّهَ بِخَيْرٍ إِلا أَعْطَاهُ إِيَّاهُ " .ابوعکاشہ محمد نعیم رضوان
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کے دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ جو شخص بھی اس وقت نماز پڑھتا ہو اور اللہ تعالیٰ سے کوئی بھلائی مانگے تو اللہ تعالی اسے عطا کر دیتے ہیں۔