حدیث نمبر: 280
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ : ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، قَالَ : ثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، قَالَ : " لا يَتَحَيَّنُ أَحَدُكُمْ طُلُوعَ الشَّمْسِ وَلا غُرُوبَهَا " فَإِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَنْهَى عَنْ ذَلِكَ " .
ابوعکاشہ محمد نعیم رضوان

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ تم میں سے کوئی سورج طلوع یا غروب ہوتے وقت نماز نہ پڑھے، کیوں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس سے منع کیا کرتے تھے۔

حوالہ حدیث المنتقى ابن الجارود / كتاب الصلاة / حدیث: 280
درجۂ حدیث محدثین: غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: صحيح
تخریج حدیث از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري:«صحيح البخاري : 583 ، صحيح مسلم : 828-829»