حدیث نمبر: 231
حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ بِشْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ، عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ بِي النَّاصُورُ فَسَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الصَّلَاةِ فَقَالَ: «صَلِّ قَائِمًا فَإِنْ لَمْ تَسْتَطِعْ فَقَاعِدًا فَإِنْ لَمْ تَسْتَطِعْ فَعَلَى جَنْبٍ»
ابوعکاشہ محمد نعیم رضوان

سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ مجھے ناسور (کینسر) تھا، میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نماز (پڑھنے) کے بارے میں پوچھا، فرمایا: کھڑے ہو کر نماز پڑھا کریں، ہمت نہ ہو، تو بیٹھ کر پڑھ لیں، اگر اس کی ہمت بھی نہ ہو، تو لیٹ کر پڑھ لیں۔

حوالہ حدیث المنتقى ابن الجارود / كتاب الصلاة / حدیث: 231
درجۂ حدیث محدثین: غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: صحيح
تخریج حدیث از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري:«صحيح البخاري: 1117»