المنتقى ابن الجارود
كتاب الطهارة— پاکی کے احکام و مسائل
ما روي في إسقاط الوضوء منه باب: اس (شرمگاہ چھونے) سے وضو نہ ٹوٹنے کے بارے میں جو مروی ہے
حدیث نمبر: 20
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ آدَمَ، قَالَ: ثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ طَلْقٍ، عَنْ أَبِيهِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ «أَنَّهُ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ مَسِّ الذَّكَرِ فَلَمْ يَرَ فِيهِ وُضُوءًا».ابوعکاشہ محمد نعیم رضوان
قیس بن طلق اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے شرمگاہ چھونے کے متعلق پوچھا ، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں وضو نہیں بتایا ۔