المنتقى ابن الجارود
كتاب الصلاة— نماز کے احکام و مسائل
صفة صلاة رسول الله صلى الله عليه وسلم باب: رسول اللہ ﷺ کی نماز کا طریقہ
حدیث نمبر: 188
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ: أَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ " فِي كُلِّ صَلَاةٍ قِرَاءَةً فَمَا أَسْمَعَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَسْمَعْنَاكُمْ وَمَا أَخْفَى عَنَّا أَخْفَيْنَا عَنْكُمْ فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ: لَا صَلَاةَ إِلَّا بِقِرَاءَةٍ "ابوعکاشہ محمد نعیم رضوان
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہر نماز میں قرآت ہے ، جہاں آپ نے ہمیں سنایا ، ہم نے بھی آپ کو سنا دیا اور جہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مخفی رکھا ، ہم نے بھی مخفی رکھا ، میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: قرآت کے بغیر نماز نہیں ہوتی۔