حدیث نمبر: 110
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زَكَرِيَّا الْجَوْهَرِيُّ، قَالَ: ثَنَا بُنْدَارٌ، قَالَ: ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، قَالَ: ثَنَا شُعْبَةُ، بِهَذَا الْحَدِيثِ وَلَمْ يَرْفَعْهُ فَقَالَ رَجُلٌ لِشُعْبَةَ: إِنَّكَ كُنْتَ تَرْفَعُهُ قَالَ: كُنْتُ مَجْنُونًا فَصَحِحْتُ.ابوعکاشہ محمد نعیم رضوان
عبد الرحمن رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ شعبہ رحمہ اللہ نے اس حدیث کو مرفوع بیان نہ کیا، تو کسی نے ان سے کہا: آپ تو اس حدیث کو مرفوع بیان کیا کرتے تھے (اب کیوں نہیں کرتے؟ ) فرمایا: پہلے میں مجنون تھا، اب ٹھیک ہو گیا ہوں۔