المنتقى ابن الجارود — حدیث نمبر 1095

باب: لشکروں کی واپسی یا کمک بھیجنے کے واجبات کا بیان

باب ما يجب في تعقيب الجيوش

حدیث نمبر: 1095
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ : ثنا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ ، قَالَ : ثنا أَبِي ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ كَعْبٍ الأَنْصَارِيَّ ، أَخْبَرَهُ أَنَّ جَيْشًا مِنَ الأَنْصَارِ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالُوا : " يَا عُمَرُ ، إِنَّكَ غَفَلْتَ عَنَّا وَأَغْفَلْتَنَا وَتَرَكْتَ فِينَا الَّذِي أَمَرَ بِهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِعْقَابِ الْجُيُوشِ بَعْضَ الْغَزِيَّةِ بَعْضًا " ، وَذَكَرَ بَاقِيَ الْحَدِيثِ .
ابوعکاشہ محمد نعیم رضوان

عبد الله بن کعب انصاری رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے انصاری صحابہ کا ایک گروہ سیدنا عمر رضی الله عنہ سے کہنے لگا: عمر! آپ ہم سے غافل ہو گئے اور ہمیں بھی غافل کر دیا، حالانکہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے ہمارے متعلق فوجوں کے تبادلے کا جو حکم دیا تھا، آپ نے اس پر عمل کرنا چھوڑ دیا۔

حوالہ حدیث المنتقى ابن الجارود / كتاب الطلاق / حدیث: 1095
درجۂ حدیث محدثین: غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: إسناده حسن
تخریج حدیث از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري:«إسناده حسن : سنن أبي داود : 2960، السنن الكبرى للبيهقي : 9/29، عبداللہ بن کعب انصاری تابعی ہیں جنہوں نے کبار صحابہ کرام سے سماع کر رکھا ہے۔»