المنتقى ابن الجارود
كتاب الطلاق— طلاق کے احکام و مسائل
باب كراهية إدخال المصاحف أرض العدو باب: دشمن کی سرزمین میں قرآن مجید لے جانے کی کراہت کا بیان
حدیث نمبر: 1064
حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، قَالَ : ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ ، قَالَ : أَنِي مَالِكٌ ، عَنْ نَافِعِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " نَهَى أَنْ يُسَافَرَ بِالْقُرْآنِ إِلَى أَرْضِ الْعَدُوِّ خَشْيَةَ أَنْ يَنَالَهُ الْعَدُوُّ " .ابوعکاشہ محمد نعیم رضوان
سیدنا عبد الله بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس اندیشے سے دشمن کے ممالک میں قرآن لے جانے سے منع فرمایا ہے کہ کہیں دشمن کے ہاتھ نہ لگ جائے۔