المنتقى ابن الجارود
كتاب الطلاق— طلاق کے احکام و مسائل
باب ما يجزي من الغزو ومن جهز غازيا باب: جہاد کا بدلہ اور غازی کو سامانِ جنگ مہیا کرنے والے کا ثواب
حدیث نمبر: 1037
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ : ثنا أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ الْوَهْبِيُّ ، قَالَ : ثنا شَيْبَانُ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " مَنْ جَهَّزَ غَازِيًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَقَدْ غَزَا ، وَمَنْ خَلَفَ غَازِيًا فِي أَهْلِهِ بِخَيْرٍ فَقَدْ غَزَا " .ابوعکاشہ محمد نعیم رضوان
سیدنا زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے اللہ کے راستے میں کسی غازی کو تیار کیا اس نے بھی غزوہ کیا اور جس نے کسی غازی کے اہل وعیال کی اچھی طرح نگہبانی کی اس نے بھی غزوہ کیا۔