کتب حدیث ›
مختصر صحيح مسلم › ابواب
› باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان ( ( یوم یقوم النّاس .... ) ) کے متعلق ( تفسیر سورۃ المطففین ) ۔
حدیث نمبر: 2174
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس آیت ” جس دن لوگ پروردگار عالم کے سامنے کھڑے ہوں گے “ کی تفسیر میں فرمایا کہ بعض لوگ اپنے پسینے میں ڈوبے کھڑے ہوں گے جو دونوں کانوں کے نصف تک ہو گا ۔