کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: اللہ تعالیٰ کے فرمان ( ( الم ین للّذین آمنوا .... ) ) کے متعلق ( تفسیر سورۃ الحدید ) ۔
حدیث نمبر: 2170
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` جب سے ہم مسلمان ہوئے اس وقت سے لے کر اس آیت ” کیا وہ وقت نہیں آیا جب مسلمانوں کے دل اللہ کے ذکر کے لئے لرز جائیں “ کے اترنے کے وقت تک ، جس میں اللہ تعالیٰ نے ہم پر عتاب کیا ہو ، چار برس کا عرصہ گزرا ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 2170