کتب حدیث ›
مختصر صحيح مسلم › ابواب
› باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان ( ( والشمس تجری لمستقرٍّ لھا ) ) کے متعلق ( تفسیر سورۃ یسن ) ۔
حدیث نمبر: 2160
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اللہ تعالیٰ کے قول ” سورج اپنے ٹھہرنے کی جگہ پر چلا جا رہا ہے “ کے بارے میں پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس کے ٹھہرنے کی جگہ عرش کے نیچے ہے ۔