کتب حدیث ›
مختصر صحيح مسلم › ابواب
› باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان ( ( اذ جاوکم من فوقکم .... ) ) کے متعلق ( تفسیر سورۃ الاحزاب ) ۔
حدیث نمبر: 2158
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ اللہ تعالیٰ کے اس` قول ” ہم ان کو چھوٹا عذاب دیں گے .... “ کے بارے میں کہتے ہیں کہ اس سے مراد دنیا کی تکالیف ہیں اور روم اور بطشہ ( یا دخان ) ۔ اور شعبہ کو شک ہے کہ بطشہ کہا یا کہ دخان کہا ۔