کتب حدیث ›
مختصر صحيح مسلم › ابواب
› باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان ( ( ولا تکرھوا فتیاتکم .... ) ) کے متعلق ( تفسیر سورۃ النور ) ۔
حدیث نمبر: 2155
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` عبداللہ بن ابی ابن سلول کی مسیکہ اور امیمہ نامی دو لونڈیاں تھیں ۔ وہ دونوں کو زنا پر مجبور کرتا تھا ۔ انہوں نے اس کی شکایت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کی ، تب یہ آیت اتری کہ ” اور اپنی لونڈیوں کو زناکاری پر مجبور نہ کرو اگر وہ خود پاکدامن رہنا چاہتی ہوں .... بیشک اللہ تعالیٰ غفور رحیم ہے “ تک ۔