حدیث نمبر: 2098
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوالدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` اللہ کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص سورۃ الکہف کی ابتدائی دس آیتیں یاد کرے ، وہ دجال کے فتنہ سے بچے گا ۔ ایک روایت میں ہے کہ سورۃ الکہف کی آخری آیات ( یاد کرنے سے دجال سے پناہ ملے گی ) ۔