کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: جو ( اپنا نیک عمل لوگوں کو ) سنائے اور اپنے عمل میں ریاکاری کرے ۔
حدیث نمبر: 2090
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص لوگوں کو سنانے کے لئے نیک کام کرے گا ، اللہ تعالیٰ بھی قیامت کے دن اس کی ذلت لوگوں کو سنائے گا اور جو شخص ریاکاری کرے گا اللہ تعالیٰ بھی اس کو ( صرف ثواب ) دکھلائے گا ( مگر دے گا نہیں تاکہ اسے صرف حسرت ہی حسرت ہو )
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 2090