کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: میں قیامت کے ساتھ اس طرح بھیجا گیا ہوں ۔
حدیث نمبر: 2062
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی اس انگلی سے اشارہ کرتے تھے جو انگوٹھے اور درمیان کی انگلی سے نزدیک ہے اور فرماتے تھے کہ میں اور قیامت اس طرح ساتھ ساتھ بھیجے گئے ہیں
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 2062