کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: خونریزی کے دور میں عبادت کرنا ۔
حدیث نمبر: 2040
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : فساد اور فتنے کے وقت عبادت کرنے کا اتنا ثواب ہے جیسے میرے پاس ہجرت کرنے کا ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 2040