کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: کعبہ کو حبشہ کا پتلی پنڈلیوں والا بادشاہ ویران کرے گا ۔
حدیث نمبر: 2032
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کعبہ کو حبشہ کا چھوٹی چھوٹی پنڈلیوں والا ایک شخص خراب کرے گا ( مراد ابی سینیا کے کافر ہیں جو نصاریٰ ہیں یا وسط حبش کے بت پرست آخر زمانہ میں ان کا غلبہ ہو گا اور جب مسلمان دنیا سے اٹھ جائیں گے ، تو یہ مردود حبشی ایسا کام کرے گا )
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 2032