کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: یمن سے ہوا چلے گی ( جس کی وجہ سے ) ہر وہ آدمی مر جائے گا جس کے دل میں ایمان ہے ۔
حدیث نمبر: 2021
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اللہ تعالیٰ ریشم سے زیادہ نرم ہوا یمن سے بھیجے گا جو کسی ایسے آدمی کو نہ چھوڑے گی جس میں ذرہ برابر ایمان ہو گا مگر اس کا موت آ جائے گی ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 2021