کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: قیامت قائم نہ ہو گی ، یہاں تک کہ ایک شخص بادشاہ ہو گا جس کو جہجاہ کہیں گے ۔
حدیث نمبر: 2019
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : دن اور رات ختم نہ ہوں گے یہاں تک کہ ایک شخص بادشاہ ہو گا جس کو جہجاہ کہیں گے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 2019