کتب حدیث ›
مختصر صحيح مسلم › ابواب
› باب: قیامت قائم نہ ہو گی ، یہاں تک کہ وہ وقت آئے گا کہ قاتل کو معلوم نہیں ہو گا کہ وہ کیوں قتل کر رہا ہے ۔
حدیث نمبر: 2010
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : مجھے اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ! دنیا اس وقت تک ختم نہ ہو گی جب تک کہ لوگوں پر ایسا وقت نہ آ جائے کہ جس میں قاتل کو یہ تک معلوم نہ ہو گا کہ وہ قتل کیوں کر رہا ہے ؟ اور مقتول کو بھی نہ معلوم ہو گا کہ وہ کیوں قتل کیا جا رہا ہے ؟ لوگوں نے کہا کہ یہ کیسے ہو گا ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کشت و خون ہو گا ۔ قاتل اور مقتول دونوں جہنمی ہیں ۔