کتب حدیث ›
مختصر صحيح مسلم › ابواب
› باب: قیامت نہ آئے گی یہاں تک کہ آدمی قبر پر گزرے گا اور کہے گا کہ کاش میں اس قبر والا ہوتا ۔
حدیث نمبر: 2008
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ! دنیا فنا نہ ہو گی یہاں تک کہ آدمی قبر پر گزرے گا ، پھر اس پر لیٹے گا اور کہے گا کہ کاش ! میں اس قبر والا ہوتا اور دین اس کے لئے آزمائش بن جائے گا ۔