کتب حدیث ›
مختصر صحيح مسلم › ابواب
› باب: جب تک ( مسلمانوں کے ) دو عظیم گروہ جن کا دعویٰ ایک ہی ہو گا ، لڑائی نہ کریں قیامت قائم نہیں ہو گی ۔
حدیث نمبر: 2007
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : قیامت قائم نہ ہو گی یہاں تک کہ ( مسلمانوں کے ) دو بڑے بڑے گروہ لڑیں گے اور ان میں بڑی سخت لڑائی ہو گی اور دونوں کا دعویٰ ایک ہو گا ( یعنی دونوں کا دین ایک ہو گا اور دونوں یہ دعویٰ کریں گے کہ ہم اللہ کے دین کے لئے لڑتے ہیں ) ۔