کتب حدیث ›
مختصر صحيح مسلم › ابواب
› باب: میری امت کو قریش ( کا خاندان ) تباہ کرے گا اور حکم ان سے دور رہنے کا ۔
حدیث نمبر: 2003
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : لوگوں کو قریش میں سے یہ خاندان ہلاک کرے گا ۔ صحابہ نے کہا کہ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں کیا حکم دیتے ہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر لوگ ان سے الگ رہیں تو بہتر ہے ۔