فہرستِ ابواب — مختصر صحيح مسلم

باب: فتنوں کے قریب ہونے اور ہلاکت کے بیان میں جب کہ برائی زیادہ ہو جائے ۔

حدیث 1987–1988

باب: بارش کے قطروں کی طرح نازل ہونے والے فتنے ۔

حدیث 1989–1989

باب: دلوں پر فتنوں کا پیش کیا جانا اور فتنوں کا دلوں میں داغ پیدا کر دینا ۔

حدیث 1990–1990

باب: لوگوں کو فتنے میں ڈالنے کے لئے شیطان کا اپنے لشکروں کو بھیجنا ۔

حدیث 1991–1991

باب: فتنے اور ان کی کیفیات کے متعلق ۔

حدیث 1992–1995

باب: فتنوں کے بیان میں اور جو ان سے محفوظ رہے گا یا جوان فتنوں کو یاد رکھے گا ۔

حدیث 1996–1996

باب: فتنے مشرق کی طرف سے ہوں گے ۔

حدیث 1997–1997

باب: البتہ کسریٰ اور قیصر کے خزانے ضرور اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کئے جائیں گے ۔

حدیث 1998–1999

باب: اس امت کی تباہی بعض کی بعض سے ہو گی ۔

حدیث 2000–2001

باب: البتہ تم اگلی امتوں کی راہوں پر چلو گے ۔

حدیث 2002–2002

باب: میری امت کو قریش ( کا خاندان ) تباہ کرے گا اور حکم ان سے دور رہنے کا ۔

حدیث 2003–2003

باب: ( ایسے فتنے ہوں گے کہ ان میں بیٹھنے والا کھڑے ہونے والے سے بہتر ہو گا ( یعنی جتنا کسی کا فتنے میں حصہ کم ہو گا اتنا زیادہ بہتر ہو گا ) ۔

حدیث 2004–2004

باب: جب دو مسلمان اپنی اپنی تلوار لے کر آمنے سامنے آ جائیں تو قاتل و مقتول ( دونوں ) جہنمی ہیں ۔

حدیث 2005–2005

باب: عمار ( رضی اللہ عنہ ) کو باغی گروہ قتل کرے گا ۔

حدیث 2006–2006

باب: جب تک ( مسلمانوں کے ) دو عظیم گروہ جن کا دعویٰ ایک ہی ہو گا ، لڑائی نہ کریں قیامت قائم نہیں ہو گی ۔

حدیث 2007–2007

باب: قیامت نہ آئے گی یہاں تک کہ آدمی قبر پر گزرے گا اور کہے گا کہ کاش میں اس قبر والا ہوتا ۔

حدیث 2008–2008

باب: قیامت قائم نہ ہو گی یہاں تک کہ ہرج ( قتل ) بہت ہو گا ۔

حدیث 2009–2009

باب: قیامت قائم نہ ہو گی ، یہاں تک کہ وہ وقت آئے گا کہ قاتل کو معلوم نہیں ہو گا کہ وہ کیوں قتل کر رہا ہے ۔

حدیث 2010–2010

باب: قیامت قائم نہ ہو گی یہاں تک کہ آگ حجاز کی زمین سے نکلے گی ۔

حدیث 2011–2011

باب: قیامت قائم نہ ہو گی یہاں تک کہ دوس کا قبیلہ ذی الخلصہ ( بت ) کی عبادت نہ کرے گا ۔

حدیث 2012–2012

باب: قیامت قائم نہ ہو گی یہاں تک کہ لات و عزیٰ کی عبادت کی جائے گی ۔

حدیث 2013–2013

باب: قیامت اس وقت تک قائم نہ ہو گی جب تک کہ اس شہر میں نہ لڑائی ہو جس کی ایک طرف سمندر اور دوسری خشکی ہے ۔

حدیث 2014–2014

باب: قیامت قائم نہ ہو گی حتیٰ کہ دریائے فرات سے سونے کا پہاڑ ظاہر نہ ہو ۔

حدیث 2015–2016

باب: قیامت قائم نہ ہو گی ، یہاں تک کہ تم ایک ایسی قوم سے لڑو گے جن کے چہرے گویا ڈھالیں ( ڈھال ) ہیں ۔

حدیث 2017–2017

باب: قیامت قائم نہ ہو گی ، یہاں تک کہ قحطان سے ایک آدمی نکلے گا ۔

حدیث 2018–2018

باب: قیامت قائم نہ ہو گی ، یہاں تک کہ ایک شخص بادشاہ ہو گا جس کو جہجاہ کہیں گے ۔

حدیث 2019–2019

باب: قیامت قائم نہ ہو گی ، یہاں تک کہ زمین میں اللہ اللہ کہنے والا کوئی نہ ہو گا ۔

حدیث 2020–2020

باب: یمن سے ہوا چلے گی ( جس کی وجہ سے ) ہر وہ آدمی مر جائے گا جس کے دل میں ایمان ہے ۔

حدیث 2021–2021

باب: قیامت صرف شریر لوگوں پر قائم ہو گی ۔

حدیث 2022–2022

باب: قیامت قائم نہ ہو گی ، یہاں تک کہ دجال کذاب لوگ نکلیں ۔

حدیث 2023–2024

باب: یہودیوں سے مسلمانوں کی لڑائی کے متعلق ۔

حدیث 2025–2025

باب: ( جب ) قیامت قائم ہو گی ( قیامت قریب ہو گی ) تو تمام لوگوں سے زیادہ رومی ( عیسائی ) ہوں گے ۔

حدیث 2026–2026

باب: روم کی جنگ اور دجال کے نکلنے سے پہلے قتل و غارت ہونے کے متعلق ۔

حدیث 2027–2027

باب: دجال سے پہلے جو مسلمانوں کو فتوحات ملیں گی ۔

حدیث 2028–2028

باب: قسطنطنیہ کی فتح کے متعلق ۔

حدیث 2029–2029

باب: بیت اللہ کا قصد کر کے آنے والے لشکر کے زمین میں دھنس جانے کے متعلق ۔

حدیث 2030–2030

باب: قیامت سے پہلے مدینہ کے گھر اور آبادی کے متعلق ۔

حدیث 2031–2031

باب: کعبہ کو حبشہ کا پتلی پنڈلیوں والا بادشاہ ویران کرے گا ۔

حدیث 2032–2032

باب: عراق کے اپنے درہم روک لینے کے متعلق ۔

حدیث 2033–2034

باب: امانت اور ایمان کے دلوں سے اٹھا لئے جانے کے متعلق ۔

حدیث 2035–2035

باب: آخر زمانہ میں خلیفہ ( مہدی ) آئے گا ، جو مال کی لپیں بھربھر کر دے گا ۔

حدیث 2036–2036

باب: ( قیامت کی ) وہ نشانیاں جو قیامت سے پہلے آئیں گی ۔

حدیث 2037–2037

باب: اندھیری رات کی طرح ( سخت ) فتنوں سے پہلے ، ( نیک ) اعمال میں جلدی کرو ۔

حدیث 2038–2038

باب: چھ چیزوں سے پہلے ( نیک ) اعمال میں جلدی کرو ۔

حدیث 2039–2039

باب: خونریزی کے دور میں عبادت کرنا ۔

حدیث 2040–2040

باب: ابن صیاد کے قصہ کے بارے میں ۔

حدیث 2041–2052

باب: ( قیامت کی ) نشانیوں میں سے پہلی یہ ہے کہ سورج مغرب کی طرف سے طلوع ہو گا ۔

حدیث 2053–2053

باب: دجال کی صفت ، اس کے ( دنیا میں ) نکلنے اور جساسہ کی حدیث کے متعلق ۔

حدیث 2054–2055

باب: اصبہان شہر کے ستر ہزار یہودی دجال کی پیروی کریں گے ۔

حدیث 2056–2056

باب: لوگوں کا دجال سے بھاگ کر پہاڑوں میں چلے جانا ۔

حدیث 2057–2057

باب: آدم علیہ السلام کی پیدائش سے قیامت تک دجال سے ( شر و فساد کے لحاظ سے ) بڑی کوئی مخلوق نہیں ہے ۔

حدیث 2058–2058

باب: عیسیٰ علیہ السلام کا نازل ہونا ، صلیب توڑنا اور خنزیر کا قتل کرنا ۔

حدیث 2059–2061

باب: میں قیامت کے ساتھ اس طرح بھیجا گیا ہوں ۔

حدیث 2062–2062

باب: قیامت برپا ہونے کا قریب ہونا ۔

حدیث 2063–2064

باب: آدمی دودھ دوہتا ہو گا کہ قیامت قائم ہو گی اور ابھی دودھ اس کے منہ تک نہ پہنچا ہو گا کہ قیامت قائم ہو جائے گی ۔

حدیث 2065–2065

باب: صور کے دو پھونکوں کے درمیان چالیس کا فاصلہ ہو گا اور ریڑھ کی ہڈی کے سوا انسان کا سارا جسم گل جائے گا ۔

حدیث 2066–2066

باب: مردوں کو زیادہ نقصان دینے والا فتنہ عورتیں ہیں ۔

حدیث 2067–2067

باب: عورتوں کے فتنے سے ڈرانا ۔

حدیث 2068–2068

اس باب کی تمام احادیث