کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: عذاب والوں کو کہاں کہاں تک آگ پہنچے گی ؟
حدیث نمبر: 1979
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` اللہ کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : بعض کو جہنم کی آگ ٹخنوں تک پکڑے گی اور بعض کو گھٹنوں تک اور بعض کو کمربند تک اور بعض کو گردن کے نچلے حصے تک ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1979