کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: اہل دوزخ میں سے ہلکے سے ہلکا عذاب جس کو ہو گا ۔
حدیث نمبر: 1978
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : سب سے ہلکا عذاب اس کو ہو گا ( جس سے ) جو دو جوتیاں اور دو تسمے آگ کے پہنے ہو گا اس کا بھیجا اس طرح ابلے گا جس طرح ہنڈیا ابلتی ہے ۔ وہ سمجھے گا کہ اس سے زیادہ سخت عذاب کسی کو نہیں ہوا حالانکہ اس کو سب سے ہلکا عذاب ہو گا ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1978