کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: جنت کی نہروں میں سے کچھ نہریں دنیا میں ۔
حدیث نمبر: 1968
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : سیحان ، جیحان ، نیل اور فرات جنت کی نہروں میں سے ہیں ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1968