حدیث نمبر: 1966
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جنت میں ایک خولدار موتی کا خیمہ ہو گا ، جس کی چوڑائی ساٹھ میل کی ہو گی ۔ اس کے ہر کونے میں گھر والے ہوں گے جو دوسرے کونے والوں کو نہ دیکھتے ہوں گے ۔ مومن ان پر دورہ کرے گا ۔