کتب حدیث ›
مختصر صحيح مسلم › ابواب
› باب: ( کچھ ) قومیں جنت میں ( ایسی حالت میں ) جائیں گی کہ ان کے دل پرندوں کے دلوں جیسے ہوں گے ۔
حدیث نمبر: 1959
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جنت میں کچھ لوگ ایسے جائیں گے کہ ان کے دل پرندوں کے دلوں جیسے ہوں گے ( یعنی نرمی کے لحاظ سے یا اللہ پر بھروسہ کرنے کے اعتبار سے ) ۔