کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: ہر آدمی اسی حالت پر اٹھایا جائے گا جس حالت پر وہ مرا تھا ۔
حدیث نمبر: 1948
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ ہر آدمی قیامت کے دن اسی حالت پر اٹھے گا ، جس حالت پر مرا تھا ( یعنی کفر یا ایمان پر ۔ تو اعتبار خاتمہ کا ہے اور آخری وقت کی نیت کا ہے )
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1948