کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: مسلم کے بدلے ایک کافر بطور فدیہ جہنم میں ڈالا جائے گا ۔
حدیث نمبر: 1937
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جب قیامت کا دن ہو گا تو اللہ تعالیٰ ہر ایک مسلمان کو ایک یہودی یا نصرانی دے گا اور فرمائے گا کہ یہ تیرا جہنم سے چھٹکارا ہے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1937