کتب حدیث ›
مختصر صحيح مسلم › ابواب
› باب: جس نے مغرب سے سورج طلوع ہونے سے پہلے توبہ کی ، اس کی توبہ اللہ تعالیٰ قبول فرمائے گا ۔
حدیث نمبر: 1920
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص اس سے پہلے توبہ کر لے کہ سورج مغرب سے طلوع ہو ، تو اللہ تعالیٰ اس کو معاف کر دے گا ( سورج کے مغرب سے نکلنے کے بعد توبہ قبول نہ ہو گی اسی طرح موت کے فرشتوں کو دیکھنے کے وقت توبہ قبول نہ ہو گی اور نہ اس کی وصیت نافذ ہو گی )