فہرستِ ابواب — مختصر صحيح مسلم

باب: اللہ تعالیٰ سے توبہ کرنے کا حکم ۔

حدیث 1916–1916

باب: توبہ کرنے پر شوق دلانا ۔

حدیث 1917–1917

باب: سچی توبہ کا بیان اور اللہ تعالیٰ کے قول ( ( وعلی الثّلاثۃ الّذین خلفوا ) ) کی تفسیر ۔

حدیث 1918–1918

باب: جس نے سو آدمی قتل کئے تھے اس کی توبہ قبول ہونا ۔

حدیث 1919–1919

باب: جس نے مغرب سے سورج طلوع ہونے سے پہلے توبہ کی ، اس کی توبہ اللہ تعالیٰ قبول فرمائے گا ۔

حدیث 1920–1920

باب: رات اور دن کے گنہگار کی توبہ کی قبولیت ۔

حدیث 1921–1921

باب: گناہوں کے معاف کرنے کے بیان میں ۔

حدیث 1922–1922

باب: اللہ تعالیٰ کی رحمت فراخ ( وسیع ) ہے اور اس کی رحمت اس کے غضب پر غالب ہے ۔

حدیث 1923–1924

باب: اللہ تعالیٰ کی رحمت اور اس کی سزا کے بیان میں ۔

حدیث 1925–1925

باب: والدہ کی جتنی رحمت اپنی اولاد پر ہے ، اللہ کی رحمت اپنے بندوں پر اس سے کہیں زیادہ ہے ۔

حدیث 1926–1926

باب: ( فقط ) عمل کسی کو نجات نہیں دلا سکتا ۔

حدیث 1927–1927

باب: تکلیف پر اللہ تعالیٰ سے زیادہ صبر کرنے والا کوئی نہیں ۔

حدیث 1928–1928

باب: اللہ تعالیٰ سے زیادہ غیرت مند اور کوئی نہیں ہے ۔

حدیث 1929–1930

باب: سرگوشی اور بندے کا اپنے گناہوں کا اقرار کرنا ۔

حدیث 1931–1931

باب: کافر اور منافق کا قیامت کے دن نعمتوں کا اقرار ۔

حدیث 1932–1932

باب: قیامت کے دن انسان کے اعمال کے متعلق اس کے اعضاء کی گواہی ۔

حدیث 1933–1933

باب: اللہ تعالیٰ کی خشیت اور اس کے عذاب سے سخت خوف رکھنے کے متعلق ۔

حدیث 1934–1934

باب: اس آدمی کے متعلق ، جس نے گناہ کیا اور پھر اپنے رب سے بخشش مانگی ۔

حدیث 1935–1935

باب: اس آدمی کے متعلق جس نے گناہ کیا پھر وضو کیا اور فرض نماز پڑھی ۔

حدیث 1936–1936

باب: مسلم کے بدلے ایک کافر بطور فدیہ جہنم میں ڈالا جائے گا ۔

حدیث 1937–1937

اس باب کی تمام احادیث