کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: عاجز آ جانے اور سستی سے پناہ مانگنے کے بیان میں ۔
حدیث نمبر: 1911
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے ” اے اللہ ! میں عاجز ہونے ، سستی ، بزدلی ، پڑھاپے اور بخیلی سے تیری پناہ مانگتا ہوں اور قبر کے عذاب اور زندگی اور موت کے فتنہ سے تیری پناہ مانگتا ہوں “
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1911