کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: لا الٰہ الا اللہ کہنے کے متعلق ۔
حدیث نمبر: 1892
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں ہے ، وہ اکیلا ہے ، اس نے اپنے لشکر کو عزت دی اور اپنے بندے کی مدد کی اور اس اکیلے نے کافروں کی جماعتوں کو مغلوب کر دیا اس کے بعد کوئی شے نہیں ہے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1892