کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: علم کے قبض ہو جانے کے متعلق ۔
حدیث نمبر: 1857
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : زمانہ قریب ہو جائے گا اور علم اٹھا لیا جائے گا ( یعنی زمانہ قیامت کے قریب ہو جائے گا ) اور ( عالم میں ) فتنے پھیل جائیں گے ۔ اور دلوں میں بخیلی ڈال دی جائے گی ( لوگ زکوٰۃ اور خیرات نہ دیں گے ) اور ہرج بہت ہو گا ۔ لوگوں نے کہا کہ یا رسول اللہ ! ہرج کیا ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کشت و خون ( یعنی قتل و خونریزی ) ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1857