کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: مشرکین کی اولاد کے متعلق جو بیان ہوا ۔
حدیث نمبر: 1853
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مشرکین کے بچوں کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے جب ان کو پیدا کیا تو وہ خوب جانتا ہے کہ وہ ( بڑے ہو کر ) کیا عمل کرتے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1853