کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: قریش کی عورتوں ( کی فضیلت ) کا بیان ۔
حدیث نمبر: 1722
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کہ آپ فرماتے تھے کہ قریش کی عورتیں بہترین عورتیں ہیں جو اونٹوں پر سوار ہوئیں بچے پر سب سے زیادہ مہربان ( جب وہ چھوٹا ہو ) اور اپنے خاوند کے مال کی بڑی نگہبان ہیں ۔ ( راوی کہتے ہیں کہ ) سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہا کرتے تھے کہ سیدہ مریم بنت عمران رضی اللہ عنہا کبھی اونٹ پر نہیں چڑھیں ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1722