کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: قریش ، انصار اور ان کے علاوہ کی فضیلت کا بیان ۔
حدیث نمبر: 1721
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : قریش ، انصار ، مزینہ ، جہینہ ، اسلم ، غفار اور اشجع ( سارے قبائل ) دوست ہیں اور سوا اللہ تعالیٰ کے اور اس کے رسول کے ان کا کوئی حمایتی نہیں ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1721