کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان ۔
حدیث نمبر: 1691
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عبداللہ بن ابی ملیکہ کہتے ہیں کہ` عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ نے سیدنا ابن زبیر رضی اللہ عنہ سے کہا کہ تمہیں یاد ہے جب میں ، تم اور ابن عباس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملے تھے ؟ تو سیدنا ابن زبیر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ ہاں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں سوار کر لیا تھا اور تمہیں چھوڑ دیا تھا ( اس لئے کہ سواری پر زیادہ جگہ نہ ہو گی ) ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1691