کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: پتھر کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کرنا ۔
حدیث نمبر: 1528
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میں اس پتھر کو پہچانتا ہوں جو مکہ میں ہے ، وہ مجھے نبوت سے پہلے سلام کیا کرتا تھا ۔ میں اس کو اب بھی پہچانتا ہوں ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1528