کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا قول کہ میں اولاد آدم کا سردار ہوں ۔
حدیث نمبر: 1524
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میں قیامت کے دن آدم کی اولاد کا سردار ہوں گا ۔ اور سب سے پہلے میری قبر پھٹے گی اور میں سب سے پہلے شفاعت کروں گا اور سب سے پہلے میری ہی شفاعت قبول ہو گی ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1524