کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: مومن کا خواب نبوت کے چھیالیس حصوں میں سے ایک حصہ ہے ۔
حدیث نمبر: 1519
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : مومن کا خواب نبوت کے چھیالیس حصوں میں سے ایک حصہ ہے ۔ ( یعنی نبوت میں چھیالیس اہم چیزیں ہوتی ہیں ان میں ایک سچا خواب ہے ) ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1519