کتب حدیث ›
مختصر صحيح مسلم › ابواب
› باب: اگر ناپسندیدہ ( خواب ) دیکھے تو وہ پناہ مانگے اور کروٹ بدل لے ۔
حدیث نمبر: 1518
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا جابر رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جب تم میں سے کوئی ایسا خواب دیکھے جس کو برا سمجھے ، تو بائیں طرف تین بار تھوکے اور تین بار شیطان سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگے اور جس کروٹ پر لیٹا ہو ، اس سے پھر جائے ۔