فہرستِ ابواب — مختصر صحيح مسلم

باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خواب کے بیان میں ۔

حدیث 1512–1513

باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا خواب میں مسیلمہ کذاب اور اسودعنسی کذاب کے متعلق ۔

حدیث 1514–1514

باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا قول کہ جس نے مجھے خواب میں دیکھا ، تحقیق اس نے مجھے سچ مچ دیکھا ۔

حدیث 1515–1515

باب: اچھا خواب اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے اور برا خواب شیطان کی طرف سے ہے ۔

حدیث 1516–1516

باب: اچھا خواب اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے اور ( خواب میں ) جو کوئی ناپسندیدہ بات دیکھے تو کسی کو بیان نہ کرے ۔

حدیث 1517–1517

باب: اگر ناپسندیدہ ( خواب ) دیکھے تو وہ پناہ مانگے اور کروٹ بدل لے ۔

حدیث 1518–1518

باب: مومن کا خواب نبوت کے چھیالیس حصوں میں سے ایک حصہ ہے ۔

حدیث 1519–1519

باب: نیک خواب نبوت کے ستر حصوں میں سے ایک حصہ ہے ۔

حدیث 1519–1519

باب: جب زمانہ قیامت کے قریب ہو گا تو مسلمان کا خواب جھوٹا نہ ہو گا ۔

حدیث 1520–1520

باب: خواب کی تعبیر کے متعلق جو وارد ہوا ہے ۔

حدیث 1521–1521

باب: خواب میں شیطان کے کھیل کو دیکھے تو وہ بیان نہ کرے ۔

حدیث 1522–1522

اس باب کی تمام احادیث