حدیث نمبر: 1507
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : شاعروں میں سب سے زیادہ سچ کلام لبید کا یہ کلام ہے کہ ” خبردار اللہ کے علاوہ ہر چیز لغو ہے “ اور ابوصلت کا بیٹا امیہ اسلام کے قریب تھا ( کیونکہ اس کے عقائد اچھے تھے گوہ وہ اسلام سے محروم رہا ) ۔