کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: جو نجومی کے پاس آتا ہے اس کی نماز قبول نہیں ۔
حدیث نمبر: 1496
ابوعبداللہ آصف
´سیدہ صفیہ بنت ابی عبید رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعض ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن سے روایت کرتی ہیں اور وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص نجومی کے پاس جا کر اس سے کوئی بات پوچھے ، تو چالیس دن تک اس کی نماز قبول نہ ہو گی ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1496