کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: اچھی فال کے متعلق ۔
حدیث نمبر: 1491
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ بدفالی کوئی چیز نہیں ( یعنی کسی کو منحوس سمجھنا ) اور بہتر فال ہے ۔ لوگوں نے کہا کہ یا رسول اللہ ! فال کیا چیز ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ نیک بات جو تم میں سے کوئی سنے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1491